Seeds
Super Basmati Millennium 2000 Paddy Seeds 10kg
1 / 2
In stock
Super Basmati Millennium 2000 Paddy Seeds 10kg
سپر باسمتی میلینیم 2000 دھان بیج 10 کلوگرام
Rs. 4,000
Super Basmati Millennium 2000 — premium fine quality variety by Rice Research Institute Kala Shah Kaku, 115 days maturity, yield 60-65 maunds per acre, 7.68mm long grain, heat tolerant, disease resistant, export quality for Middle East and Europe.
Product guide
Details, benefits and application
Product description
Super Basmati Millennium 2000 Paddy Seed presented by KISANWORLD Marketing Lahore as a premium fine quality basmati rice variety introduce by Rice Research Institute Kala Shah Kaku in the year 2000. Pack size: 10 kg. Indicative retail price: PKR 4,000 per bag. Price is changeable.Super Basmati Millennium 2000, also commonly known as Basmati 2000, is extremely popular among paddy farmers due to its excellent fragrance, long grain, superior cooking quality and outstanding yield potential. Key features of this variety are as follows:Yield potential: Average yield potential of this variety is 60 to 65 maund per acre while maximum yield potential exceeds 70 maund per acre.Heat tolerance: This variety has excellent capacity to withstand heat, especially during September and October months when grain filling is taking place.Disease resistance: This variety has excellent resistance against diseases. It has good resistance against stem rot and leaf blight.Plant height: Plant height is approximately 4 to 4.5 feet.Strong stem and lodging resistant: Due to high tillering, its stem is stronger compared to traditional old basmati varieties, which protects the crop from lodging.Panicle length: One panicle length is approximately 31 to 36 cm (about 1 foot) with uniform grain filling throughout.Maturity period: This variety matures in approximately 115 days after nursery transplanting.Low broken rice rate: The grain remains strong in the sheller and during processing on a good plant, the broken grain rate can be maintained at only 2 percent.1000 grain weight: Weight of 1000 raw grains of this variety is approximately 22 to 23 grams, which is a clear indication of its heavy and vigorous grain.Grain length: Raw rice grain length is approximately 7.68 mm, which becomes even longer after cooking.Fragrance and taste: Like traditional basmati, this variety also provides extremely fragrant, soft and delicious rice.Cooking texture: After cooking, the grain becomes long and remains separate — grains do not stick together.Global market demand: Being part of the Super Basmati family, this rice is exported on a large scale through rice mills to the Middle East, Europe and Gulf countries. In the local market, this rice is available as White Rice, Brown Rice and Steam Rice. With steam processing, the grain doubles its length after cooking.For seed booking and details, contact KISANWORLD Marketing Lahore on WhatsApp: 03226780242.
مصنوعات کی تفصیل
سپر باسمتی میلینیم 2000سپر باسمتی میلینیم 2000 جسے عام طور پر باسمتی 2000 بھی کہا جاتا ہے چاول کی ایک اعلیٰ اور فائن کوالٹی قسم ہے جسے رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو نے سال 2000ء میں متعارف کرایا تھا ۔ یہ اپنی بہترین خوشبو ، لمبے دانے ، بہترین پکائی اور شاندار پیداواری صلاحیت کی وجہ سے دھان کے کسانوں میں بے حد مقبول ہے ۔ اس ورائٹی کی اہم ترین خصوصیات درج ذیل ہیں۔
پیکنگ اور ریٹ: پیکنگ 10کلو گرام اور ریٹ 4000 روپےپیداواری صلاحیت:اس ورائٹی کی اوسط پیداواری صلاحیت 60 سے 65 من فی ایکڑ تک ہے جبکہ پیداواری صلاحیت 70 من فی ایکڑ سے بھی زائد ہے۔گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت:یہ گرمی کو برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے خاص طور پر ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں جب دانے کی بھرائی ہو رہی ہوتی ہے گرمی کو برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت رکھتی ہے۔بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت:یہ ورائٹی بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت رکھتی ہے ۔ اس میں تنے کی سڑاند اور پتوں کے جھلساؤ کے خلاف اچھی قوت مدافعت پائی جاتی ہے۔پودے کا قد:اس کے پودے کی اونچائی تقریباً 4 فٹ سے 4.5 فٹ تک ہوتا ہے۔مضبوط تنا گرنے سے محفوظ:زیادہ ٹلرنگ (شگوفوں) کی وجہ سے روایتی پرانی باسمتی اقسام کے مقابلے میں اس کا تنا زیادہ مضبوط ہوتا ہے جو فصل کو گرنے سے بچاتا ہے۔مونجر کی لمبائی:اس کے ایک مونجر کی لمبائی تقریباً 31 سے 36 سینٹی میٹر یعنی تقریباً 1 فٹ تک ہوتی ہے جس پر دانوں کی بھرائی یکساں ہوتی ہے۔پکنے کا دورانیہ:یہ ورائٹی پنیری شفٹ کرنے کے بعد تقریباً 115 دنوں میں پک کر تیار ہو جاتی ہے۔شیلر میں دانا ٹوٹنے سے محفوظ:شیلر میں اس کا دانہ مضبوط رہتا ہے اور اچھے پلانٹ پر پروسیسنگ کے دوران ٹوٹے ہوئے دانوں کی شرح محض 2 فیصد تک برقرار رکھی جا سکتی ہے۔ایک ہزار دانے کا وزن:اس ورائٹی کے 1000 کچے دانوں کا وزن تقریباً 22 سے 23 گرام ہوتا ہے جو اس کے دانے کے بھاری اور جاندار ہونے کی واضح علامت ہے۔دانے کی لمبائی:اس کے کچے چاول کے دانے کی لمبائی تقریباً 7.68 ملی میٹر ہوتی ہے جو پکنے کے بعد مزید لمبا ہو جاتا ہے۔خوشبو اور ذائقہ:روایتی باسمتی کی طرح یہ ورائٹی بھی انتہائی خوشبودار ، نرم اور لذیذ چاول فراہم کرتی ہے۔ پکائی کے بعد بناوٹ:پکنے کے بعد اس کا دانہ لمبا اکیلا اکیلا رہتا ہے اور آپس میں جڑتا نہیں۔عالمی منڈیوں میں مانگ:سپر باسمتی فیملی کا حصہ ہونے کی وجہ سے یہ چاول رائس ملز کے ذریعے مشرقِ وسطیٰ ، یورپ اور خلیجی ممالک میں بڑے پیمانے پر برآمد کیا جاتا ہے ۔ مقامی مارکیٹ میں یہ چاول وائٹ رائس ، براؤن رائس اور سٹیم رائس کی شکل میں دستیاب ہوتا ہے ۔ سٹیم پروسیسنگ سے اس کا دانہ پکنے پر اپنی لمبائی کو دو گنا کر لیتا ہے۔بیج منگوانے کیلئے رابطہچوہدری افتخار سندھو (قائدِ اعظم گولڈ میڈلسٹ)کسان ورلڈ مارکیٹنگ لاہور واٹس ایپ 03226780242

You may also like